QR CodeQR Code

وہ ملک ترقی کرتا ہے جہاں امن و امان ہو، میر ضیاء لانگو

27 Feb 2021 21:24

صرافہ ایسوسی ایشن کی نومنتخب کابینہ کی حلف برداری کی تقریب سے خطاب میں وزیر داخلہ بلوچستان نے کہا کہ ہماری تاجر برادری نے سکیورٹی فورس کے ساتھ ملکر امن کی جدوجہد میں قربانیاں دی ہیں، ہم اس ملک کی ترقی اور صوبے کی ترقی کے لئے مل کر کام کریں گے۔


اسلام ٹائمز۔ صوبائی وزیر داخلہ میر ضیا لانگو نے صرافہ ایسوسی ایشن کی نومنتخب کابینہ کی حلف برداری کی تقریب میں شرکت کی۔ تقریب سے خطاب میں صوبائی وزیر داخلہ میر ضیا لانگو نے کہا کہ وہ ملک ترقی کرتا ہے جہاں امن و امان ہو، ہماری تاجر برادری نے سکیورٹی فورس کے ساتھ ملکر امن کی جدوجہد میں قربانیاں دی ہیں، ہم اس ملک کی ترقی اور صوبے کی ترقی کے لئے مل کر کام کریں گے۔


خبر کا کوڈ: 918742

خبر کا ایڈریس :
https://www.islamtimes.org/ur/news/918742/وہ-ملک-ترقی-کرتا-ہے-جہاں-امن-امان-ہو-میر-ضیاء-لانگو

اسلام ٹائمز
  https://www.islamtimes.org