0
Saturday 27 Feb 2021 21:24

وہ ملک ترقی کرتا ہے جہاں امن و امان ہو، میر ضیاء لانگو

وہ ملک ترقی کرتا ہے جہاں امن و امان ہو، میر ضیاء لانگو
اسلام ٹائمز۔ صوبائی وزیر داخلہ میر ضیا لانگو نے صرافہ ایسوسی ایشن کی نومنتخب کابینہ کی حلف برداری کی تقریب میں شرکت کی۔ تقریب سے خطاب میں صوبائی وزیر داخلہ میر ضیا لانگو نے کہا کہ وہ ملک ترقی کرتا ہے جہاں امن و امان ہو، ہماری تاجر برادری نے سکیورٹی فورس کے ساتھ ملکر امن کی جدوجہد میں قربانیاں دی ہیں، ہم اس ملک کی ترقی اور صوبے کی ترقی کے لئے مل کر کام کریں گے۔
خبر کا کوڈ : 918742
رائے ارسال کرنا
آپ کا نام

آپکا ایمیل ایڈریس
آپکی رائے

ہماری پیشکش