QR CodeQR Code

امریکا میں جانسن اینڈ جانسن کورونا ویکسین کے ہنگامی استعمال کی اجازت

28 Feb 2021 08:05

کورونا رسپانس ٹیم کے مطابق ویکسین کی ایک ڈوز کافی ہے اور اسٹوریج کے لیے خاص اقدامات کی ضرورت نہیں۔ ویکسین 18 سال سے زائد عمر کے افراد کے لیے ہے۔


اسلام ٹائمز۔ امریکی Food and Drug Administration نے جانسن اینڈ جانسن کورونا ویکسین کے ہنگامی استعمال کی اجازت دے دی۔ وائٹ ہاؤس کورونا رسپانس ٹیم کا کہنا ہے کہ ویکسین جانسن اینڈ جانسن محفوظ اورمؤثر ہے۔ کورونا رسپانس ٹیم کے مطابق ویکسین کی ایک ڈوز کافی ہے اور اسٹوریج کے لیے خاص اقدامات کی ضرورت نہیں۔ ویکسین 18 سال سے زائد عمر کے افراد کے لیے ہے۔


خبر کا کوڈ: 918807

خبر کا ایڈریس :
https://www.islamtimes.org/ur/news/918807/امریکا-میں-جانسن-اینڈ-کورونا-ویکسین-کے-ہنگامی-استعمال-کی-اجازت

اسلام ٹائمز
  https://www.islamtimes.org