QR CodeQR Code

امریکا میں دہشتگردی کے داخلی نوعیت کے واقعات میں خوفناک حد تک اضافہ

3 Mar 2021 10:53

ایف بی آئی کے ڈائریکٹر کا کہنا ہے کہ حالیہ مہینوں میں ڈومیسٹک دہشتگردی کے 2000 واقعات رپورٹ ہوئے ہیں۔


اسلام ٹائمز۔ امریکا میں دہشتگردی کے داخلی نوعیت کے واقعات میں خوفناک حد تک اضافہ ہو گیا ہے۔ ایف بی آئی کے ڈائریکٹر کا کہنا ہے کہ حالیہ مہینوں میں ڈومیسٹک دہشتگردی کے 2000 واقعات رپورٹ ہوئے ہیں۔ ان کا کہنا ہے کہ سفید فام انتہا پسندوں کے ہاتھوں دہشت گردی کے واقعات سے اقلیتی کمیونٹیز تشویش کا شکار ہو گئی ہیں۔ خیال رہے کہ اس سے قبل پینٹاگون کی ایک رپورٹ بھی منظر عام پر آئی تھی جس میں کہا گیا تھا کہ امریکی فوج میں سفید فام بالادستی فعال ہے۔


خبر کا کوڈ: 919363

خبر کا ایڈریس :
https://www.islamtimes.org/ur/news/919363/امریکا-میں-دہشتگردی-کے-داخلی-نوعیت-واقعات-خوفناک-حد-تک-اضافہ

اسلام ٹائمز
  https://www.islamtimes.org