QR CodeQR Code

اپوزیشن کی کامیابی کو یزیدی قوت کی کامیابی سے تشبیہ قابل مذمت ہے، پرویز رشید

4 Mar 2021 09:49

سوشل میڈیا پر بیان میں پرویز رشید کا کہنا تھا کہ ایسی جاہلانہ تشریح جمہوری اصولوں سے ناآشنا اور شکست کے صدمے سے ہوش کھونے والا ہی کر سکتا ہے۔


پاکستان مسلم لیگ نون پرویز رشید نے کہا ہے کہ شاہ محمود قریشی کی اپوزیشن کی کامیابی کو یزیدی قوت کی کامیابی سے تشبیہ قابل مذمت ہے۔ سوشل میڈیا پر بیان میں پرویز رشید کا کہنا تھا کہ ایسی جاہلانہ تشریح جمہوری اصولوں سے ناآشنا اور شکست کے صدمے سے ہوش کھونے والا ہی کر سکتا ہے۔ واضح رہے کہ وفاقی وزیر شاہ محمود قریشی نے کہا تھا کہ الیکشن کمیشن شفافیت یقینی بنانے میں ناکام رہا۔ جمہوریت کے علم برداروں نے جمہوری قدروں کو روندا ہے۔


خبر کا کوڈ: 919547

خبر کا ایڈریس :
https://www.islamtimes.org/ur/news/919547/اپوزیشن-کی-کامیابی-کو-یزیدی-قوت-سے-تشبیہ-قابل-مذمت-ہے-پرویز-رشید

اسلام ٹائمز
  https://www.islamtimes.org