حادثے میں کسی کی غفلت ہوئی تو برداشت نہیں کروں گا، اعظم سواتی
7 Mar 2021 07:52
جاں بحق خاتون کے لواحقین سےاظہار ہمدردی کرتے ہوئے اعظم سواتی نے کہا کہ ریسکیو آپریشن براہ راست مانیٹر کیا۔ ریلوے حکام اور پولیس وقت پر حادثے کے مقام پر پہنچی۔
اسلام ٹائمز۔ وزیر ریلویز اعظم سواتی نے کہا ہے کہ ابتدائی تحقیقاتی رپورٹ چار سے پانچ روز میں مل جائے گی۔ حادثے میں کسی کی غفلت ہوئی تو برداشت نہیں کروں گا۔ انہوں نے کہا کہ اگر ٹرین ڈرائیور کی غلطی ہو ئی تو کارروائی ہوگی۔
خبر کا کوڈ: 920105