QR CodeQR Code

خوشی ہے چیئرمین و ڈپٹی چیئرمین کے عہدے بلوچستان اور سابق فاٹا کو ملے، وزیراعظم

13 Mar 2021 14:20

ٹوئٹر پروزیراعظم عمران خان نے صادق سنجرانی کو چیئرمین سینیٹ اور مرزا آفریدی کو ڈپٹی چئیرمین سینیٹ بننے پر مبارکباد پیش کی۔ وزیر اعظم نے کہا کہ مجھے خوشی ہے کہ یہ دو عہدے بلوچستان اور سابقہ فاٹا کو ملے۔


اسلام ٹائمز۔ وزیراعظم عمران خان کا کہنا ہے کہ خوشی ہے کہ چیئرمین و ڈپٹی چیئرمین عہدے بلوچستان اور سابق فاٹا کو ملے۔ ٹوئٹر پروزیراعظم عمران خان نے صادق سنجرانی کو چیئرمین سینیٹ اور مرزا آفریدی کو ڈپٹی چئیرمین سینیٹ بننے پر مبارکباد پیش کی۔ وزیر اعظم نے کہا کہ مجھے خوشی ہے کہ یہ دو عہدے بلوچستان اور سابقہ فاٹا کو ملے، جو علاقے ماضی میں پیچھے رہے انکو قومی دھارے میں لانے کی میری پالیسی ہے۔


خبر کا کوڈ: 921267

خبر کا ایڈریس :
https://www.islamtimes.org/ur/news/921267/خوشی-ہے-چیئرمین-ڈپٹی-کے-عہدے-بلوچستان-اور-سابق-فاٹا-کو-ملے-وزیراعظم

اسلام ٹائمز
  https://www.islamtimes.org