QR CodeQR Code

وزیراعظم آج خیبر پختونخوا کا دورہ کرینگے

15 Mar 2021 02:04

عمران خان 10 بلین ٹری منصوبہ کے تحت شجرکاری مہم میں شریک ہونگے۔ وزیراعظم پشاور کے قریب زیتون کی شجرکاری کا بھی آغاز کرینگے۔


اسلام ٹائمز۔ وزیراعظم آج خیبر پختون خواہ کا دورہ کریں گے، جہاں وہ شجرکاری مہم میں شریک ہوں گے۔ ذرائع کے مطابق وزیراعظم آج خیبر پختون خواہ کا دورہ کریں گے، عمران خان 10 بلین ٹری منصوبہ کے تحت شجرکاری مہم میں شریک ہوں گے۔ وزیراعظم  پشاور کے قریب زیتون کی شجرکاری کا بھی آغاز کریں گے جبکہ وزیراعلیٰ خیبر پختونخوا محمود خان بھی ہمراہ ہوں گے، وزیراعظم کو صوبے کے سیاسی اور انتظامی امور پر بریفنگ بھی دی جائے گی۔


خبر کا کوڈ: 921541

خبر کا ایڈریس :
https://www.islamtimes.org/ur/news/921541/وزیراعظم-آج-خیبر-پختونخوا-کا-دورہ-کرینگے

اسلام ٹائمز
  https://www.islamtimes.org