QR CodeQR Code

کورونا وبا سے صورتحال خراب ہوئی تو اسکول بند کرنے کا سوچا جاسکتا ہے، سعید غنی

24 Mar 2021 11:57

صوبائی وزیر تعلیم سعید غنی نے کہا کہ صوبہ سندھ میں کورونا کی صورتحال زیادہ خراب نہیں ہے، صوبے میں اسکول بند کرنے کا تاحال کوئی فیصلہ نہیں کیا، اگر صورتحال خراب ہوئی تو اسکول بند کرنے کا سوچا جا سکتا ہے۔


اسلام ٹائمز۔ صوبائی وزیرتعلیم سعید غنی کا کہنا ہے کہ صورتحال خراب ہوئی تو اسکول بند کرنے کا سوچا جاسکتا ہے۔ صوبائی وزیر تعلیم سعید غنی نے کہا کہ صوبہ سندھ میں کورونا کی صورتحال زیادہ خراب نہیں ہے، صوبے میں اسکول بند کرنے کا تاحال کوئی فیصلہ نہیں کیا، اگر صورتحال خراب ہوئی تو اسکول بند کرنے کا سوچا جا سکتا ہے۔ کورونا کی تیسری لہر میں بڑھتے کیسز کے پیش نظر ملک بھر میں تعلیمی ادارے بند یا کھلے رکھنے کا فیصلہ آج این سی او سی کے اجلاس میں ہوگا۔ اجلاس میں وزرائے تعلیم، صحت اور دیگر متعلقہ حکام بھی شریک ہوں گے۔


خبر کا کوڈ: 923151

خبر کا ایڈریس :
https://www.islamtimes.org/ur/news/923151/کورونا-وبا-سے-صورتحال-خراب-ہوئی-اسکول-بند-کرنے-کا-سوچا-جاسکتا-ہے-سعید-غنی

اسلام ٹائمز
  https://www.islamtimes.org