QR CodeQR Code

یورپ سے سامان ایشیا پہنچانے کا بحری راستہ بند

27 Mar 2021 07:40

دنیا بھر میں تیل کی فراہمی متاثر ہونے کا خدشہ ہے۔ حکام کے مطابق جہاز کا رخ موڑ کر نہر میں راستہ بنانے میں کئی ہفتے لگ سکتے ہیں۔


اسلام ٹائمز۔ نہر سوئز میں پھنسا بڑا بحری جہاز اب تک نہ نکالا جاسکا۔ یورپ سے ایشیا سامان پہنچانے کا بحری راستہ بند ہو گیا۔ کئی بحری جہاز راستے میں ہی رک گئے جبکہ آئل ٹینکرز کے شپنگ ریٹس دُگنے ہو گئے۔ دنیا بھر میں تیل کی فراہمی متاثر ہونے کا خدشہ ہے۔ حکام کے مطابق جہاز کا رخ موڑ کر نہر میں راستہ بنانے میں کئی ہفتے لگ سکتے ہیں۔


خبر کا کوڈ: 923665

خبر کا ایڈریس :
https://www.islamtimes.org/ur/news/923665/یورپ-سے-سامان-ایشیا-پہنچانے-کا-بحری-راستہ-بند

اسلام ٹائمز
  https://www.islamtimes.org