0
Saturday 27 Mar 2021 07:40

یورپ سے سامان ایشیا پہنچانے کا بحری راستہ بند

یورپ سے سامان ایشیا پہنچانے کا بحری راستہ بند
اسلام ٹائمز۔ نہر سوئز میں پھنسا بڑا بحری جہاز اب تک نہ نکالا جاسکا۔ یورپ سے ایشیا سامان پہنچانے کا بحری راستہ بند ہو گیا۔ کئی بحری جہاز راستے میں ہی رک گئے جبکہ آئل ٹینکرز کے شپنگ ریٹس دُگنے ہو گئے۔ دنیا بھر میں تیل کی فراہمی متاثر ہونے کا خدشہ ہے۔ حکام کے مطابق جہاز کا رخ موڑ کر نہر میں راستہ بنانے میں کئی ہفتے لگ سکتے ہیں۔
خبر کا کوڈ : 923665
رائے ارسال کرنا
آپ کا نام

آپکا ایمیل ایڈریس
آپکی رائے

ہماری پیشکش