QR CodeQR Code

کینیڈا، چاقو حملے میں ایک شخص ہلاک، متعدد زخمی

28 Mar 2021 12:26

میڈیا رپورٹ کے مطابق حملہ آور نے تنہا یہ کارروائی کی اور مشتبہ شخص کا کرمنل ریکارڈ بھی موجود ہے، حملے کے محرکات سامنے نہیں آئے ہیں۔


اسلام ٹائمز۔ کینیڈا کے شہر وینکوور میں چاقو سے حملے کے نتیجے میں ایک شخص ہلاک جبکہ متعدد افراد زخمی ہوگئے، پولیس نے حملہ آور کو حراست میں لے لیا۔ واقعہ وینکور کے مضافاتی علاقے میں پیش آیا،پولیس کے مطابق ایک شخص نے عوامی لائبریری کے اندر اور باہر موجود لوگوں پر چاقو سے حملہ کیا،جس میں ایک خاتون ہلاک اور 5 افراد زخمی ہوئے۔ میڈیا رپورٹ کے مطابق حملہ آور نے تنہا یہ کارروائی کی اور مشتبہ شخص کا کرمنل ریکارڈ بھی موجود ہے، حملے کے محرکات سامنے نہیں آئے ہیں۔


خبر کا کوڈ: 923891

خبر کا ایڈریس :
https://www.islamtimes.org/ur/news/923891/کینیڈا-چاقو-حملے-میں-ایک-شخص-ہلاک-متعدد-زخمی

اسلام ٹائمز
  https://www.islamtimes.org