QR CodeQR Code

ڈاکٹر طاہرالقادری کی ہمشیرہ انتقال کر گئیں

31 Mar 2021 10:22

ڈاکٹر طاہر القادری کی بڑی ہمشیرہ کافی عرصہ سے علیل تھیں۔ گزشتہ رات ان کا انتقال ہوگیا۔ مرحومہ کی نماز جنازہ جھنگ میں آج دو بجے دوپہر ڈاکٹر طاہرالقادری کے بڑے بیٹے ڈاکٹر حسن محی الدین قادری پڑھائیں گے۔


اسلام ٹائمز۔ پاکستان عوامی تحریک کے قائد ڈاکٹر طاہرالقادری کی بڑی ہمشیرہ انتقال کر گئیں۔ ڈاکٹر طاہر القادری کی بڑی ہمشیرہ کافی عرصہ سے علیل تھیں۔ گزشتہ رات ان کا انتقال ہوگیا۔ مرحومہ کی نماز جنازہ جھنگ میں آج دو بجے دوپہر ڈاکٹر طاہرالقادری کے بڑے بیٹے ڈاکٹر حسن محی الدین قادری پڑھائیں گے جبکہ ڈاکٹر طاہرالقادری بیرون ملک ہونے کے باعث نماز جنازہ میں شرکت نہیں کر سکیں گے۔
 


خبر کا کوڈ: 924416

خبر کا ایڈریس :
https://www.islamtimes.org/ur/news/924416/ڈاکٹر-طاہرالقادری-کی-ہمشیرہ-انتقال-کر-گئیں

اسلام ٹائمز
  https://www.islamtimes.org