0
Wednesday 31 Mar 2021 10:22

ڈاکٹر طاہرالقادری کی ہمشیرہ انتقال کر گئیں

ڈاکٹر طاہرالقادری کی ہمشیرہ انتقال کر گئیں
اسلام ٹائمز۔ پاکستان عوامی تحریک کے قائد ڈاکٹر طاہرالقادری کی بڑی ہمشیرہ انتقال کر گئیں۔ ڈاکٹر طاہر القادری کی بڑی ہمشیرہ کافی عرصہ سے علیل تھیں۔ گزشتہ رات ان کا انتقال ہوگیا۔ مرحومہ کی نماز جنازہ جھنگ میں آج دو بجے دوپہر ڈاکٹر طاہرالقادری کے بڑے بیٹے ڈاکٹر حسن محی الدین قادری پڑھائیں گے جبکہ ڈاکٹر طاہرالقادری بیرون ملک ہونے کے باعث نماز جنازہ میں شرکت نہیں کر سکیں گے۔
 
خبر کا کوڈ : 924416
رائے ارسال کرنا
آپ کا نام

آپکا ایمیل ایڈریس
آپکی رائے

ہماری پیشکش