QR CodeQR Code

امریکی انفرااسٹرکچر کی بحالی کیلئے 2 کھرب ڈالر کا منصوبہ

1 Apr 2021 09:19

امریکا کو عالمی معیشت میں چین سے بہتر بنانے کے لئے انویسٹمنٹ پلان شامل ہے۔ جوبائیڈن نے ٹرانسپورٹ نیٹ ورک کی بحالی اور لاکھوں نوکریاں دینے کا وعدہ کیا ہے۔


اسلام ٹائمز۔ امریکی صدر جوبائیڈن نے ملک میں انفرااسٹرکچر کی بحالی کیلئے 2 کھرب ڈالر کے منصوبے کا اعلان کر دیا۔ امریکا کو عالمی معیشت میں چین سے بہتر بنانے کے لئے انویسٹمنٹ پلان شامل ہے۔ جوبائیڈن نے ٹرانسپورٹ نیٹ ورک کی بحالی اور لاکھوں نوکریاں دینے کا وعدہ کیا ہے۔


خبر کا کوڈ: 924566

خبر کا ایڈریس :
https://www.islamtimes.org/ur/news/924566/امریکی-انفرااسٹرکچر-کی-بحالی-کیلئے-2-کھرب-ڈالر-کا-منصوبہ

اسلام ٹائمز
  https://www.islamtimes.org