0
Thursday 1 Apr 2021 09:19

امریکی انفرااسٹرکچر کی بحالی کیلئے 2 کھرب ڈالر کا منصوبہ

امریکی انفرااسٹرکچر کی بحالی کیلئے 2 کھرب ڈالر کا منصوبہ
اسلام ٹائمز۔ امریکی صدر جوبائیڈن نے ملک میں انفرااسٹرکچر کی بحالی کیلئے 2 کھرب ڈالر کے منصوبے کا اعلان کر دیا۔ امریکا کو عالمی معیشت میں چین سے بہتر بنانے کے لئے انویسٹمنٹ پلان شامل ہے۔ جوبائیڈن نے ٹرانسپورٹ نیٹ ورک کی بحالی اور لاکھوں نوکریاں دینے کا وعدہ کیا ہے۔
خبر کا کوڈ : 924566
رائے ارسال کرنا
آپ کا نام

آپکا ایمیل ایڈریس
آپکی رائے

ہماری پیشکش