QR CodeQR Code

ڈالر کی قدر میں مزید 15 پیسے کی کمی

7 Apr 2021 22:48

انٹر بینک مارکیٹ میں ڈالر کی قدر اتار چڑھاؤ کے بعد مزید 15 پیسے کی کمی سے 153.18 روپے پر بند ہوئی۔ اوپن کرنسی مارکیٹ میں ڈالر کی قدر 20 پیسے کی کمی سے 153.50 روپے پر بند ہوئی۔


اسلام ٹائمز۔ زرمبادلہ کی دونوں مارکیٹوں میں بدھ کو بھی روپے کی نسبت ڈالر کی قدر کو تنزلی کا سامنا رہا۔ اس سے انٹر بینک مارکیٹ میں ڈالر کی قدر اتار چڑھاؤ کے بعد مزید 15 پیسے کی کمی سے 153.18 روپے پر بند ہوئی۔ اوپن کرنسی مارکیٹ میں ڈالر کی قدر 20 پیسے کی کمی سے 153.50 روپے پر بند ہوئی۔ واضح رہے کہ ڈالر کے مقابلہ میں پاکستانی روپے کی قدر گذشتہ چند ماہ کے دوران کافی بہتر ہوئی ہے۔


خبر کا کوڈ: 925895

خبر کا ایڈریس :
https://www.islamtimes.org/ur/news/925895/ڈالر-کی-قدر-میں-مزید-15-پیسے-کمی

اسلام ٹائمز
  https://www.islamtimes.org