QR CodeQR Code

پی آئی اے نے لاہور سے اسکرد و کیلئے براہ راست پروازوں کا آغاز کر دیا

8 Apr 2021 11:02

ترجمان قومی ائیر لائن کے مطابق لاہور سے پی آئی اے کی پہلی براہ راست پرواز بدھ کو 153 مسافروں کو لے کر اسکردو روانہ ہوئی۔


اسلام ٹائمز۔ قومی ائیر لائن پی آئی اے نے لاہورسے اسکرد و کیلئے براہ راست پروازوں کا آغاز کر دیا۔ ترجمان قومی ائیر لائن کے مطابق لاہور سے پی آئی اے کی پہلی براہ راست پرواز بدھ کو 153 مسافروں کو لے کر اسکردو روانہ ہوئی جب کہ لاہورائیر پورٹ پر پی آئی اے حکام نے اسکردو کے مسافروں کو الوداع کہا۔ پی آئی اے کے ترجمان کا کہنا ہے کہ لاہورسےاسکردو ہفتے میں 2 پروازیں چلائی جائیں گی۔


خبر کا کوڈ: 925982

خبر کا ایڈریس :
https://www.islamtimes.org/ur/news/925982/پی-ا-ئی-اے-نے-لاہور-سے-اسکرد-کیلئے-براہ-راست-پروازوں-کا-ا-غاز-کر-دیا

اسلام ٹائمز
  https://www.islamtimes.org