QR CodeQR Code

چلاس، نامعلوم شرپسندوں نے پل کو آگ لگا دی

8 Apr 2021 13:43

پٍولیس زرائع کے مطابق بدھ اور جمعرات کی درمیانی شب گیس بالا و پائن کو ملانے والے پل کو نامعلوم شرپسندوں نے نذر آتش کر دیا جس کی وجہ سے ہزاروں کی آبادی متاثر ہو گئی۔


اسلام ٹائمز۔ چلاس میں نامعلوم شرپسندوں نے لکڑی کے پل کو آگ لگا دی۔ پولیس زرائع کے مطابق بدھ اور جمعرات کی درمیانی شب گیس بالا و پائن کو ملانے والے پل کو نامعلوم شرپسندوں نے نذر آتش کر دیا جس کی وجہ سے ہزاروں کی آبادی متاثر ہو گئی۔ یاد رہے اس سے پہلے کئی مرتبہ دیامر کے مختلف علاقوں میں پلوں کو آگ لانے کے واقعات تواتر کے ساتھ پیش آتے رہے ہیں لیکن ابھی تک ایک بھی ملزم گرفتار نہ ہوسکا ہے۔


خبر کا کوڈ: 926003

خبر کا ایڈریس :
https://www.islamtimes.org/ur/news/926003/چلاس-نامعلوم-شرپسندوں-نے-پل-کو-ا-گ-لگا-دی

اسلام ٹائمز
  https://www.islamtimes.org