0
Thursday 8 Apr 2021 13:43

چلاس، نامعلوم شرپسندوں نے پل کو آگ لگا دی

چلاس، نامعلوم شرپسندوں نے پل کو آگ لگا دی
اسلام ٹائمز۔ چلاس میں نامعلوم شرپسندوں نے لکڑی کے پل کو آگ لگا دی۔ پولیس زرائع کے مطابق بدھ اور جمعرات کی درمیانی شب گیس بالا و پائن کو ملانے والے پل کو نامعلوم شرپسندوں نے نذر آتش کر دیا جس کی وجہ سے ہزاروں کی آبادی متاثر ہو گئی۔ یاد رہے اس سے پہلے کئی مرتبہ دیامر کے مختلف علاقوں میں پلوں کو آگ لانے کے واقعات تواتر کے ساتھ پیش آتے رہے ہیں لیکن ابھی تک ایک بھی ملزم گرفتار نہ ہوسکا ہے۔
خبر کا کوڈ : 926003
رائے ارسال کرنا
آپ کا نام

آپکا ایمیل ایڈریس
آپکی رائے

ہماری پیشکش