QR CodeQR Code

بائیڈن کا گن وائلنس کیخلاف کارروائی کا اعلان

9 Apr 2021 10:14

امریکی صدر نے محکمہ انصاف کو گھوسٹ گنز اور کٹس کی منتقلی روکنے کا قانون تجویز کرنےکا حکم دے دیا۔


اسلام ٹائمز۔ امریکی صدر جوبائیڈن نے محکمہ انصاف کو گھوسٹ گنز اور کٹس کی منتقلی روکنے کا قانون تجویز کرنےکا حکم دے دیا۔ جوبائیڈن کا امریکا میں گن وائلنس کے خلاف کارروائی کا اعلان کیا ہے، ان کا کہنا ہے کہ گن وائلنس روکنے کے لیے بہت کچھ کرنے کی ضرورت ہے۔ صدر بائیڈن نے مزید کہا کہ کانگریس پر اسلحہ پر پابندی اور چیکنگ کی خامیاں دور کرنے پر زور دیں گے۔


خبر کا کوڈ: 926143

خبر کا ایڈریس :
https://www.islamtimes.org/ur/news/926143/بائیڈن-کا-گن-وائلنس-کیخلاف-کارروائی-اعلان

اسلام ٹائمز
  https://www.islamtimes.org