QR CodeQR Code

وزیراعظم نے قوم کو پھر نہ گھبرانے کی تلقین کر دی، سراج الحق

9 Apr 2021 21:31

لاہور سے جاری بیان میں سراج الحق نے کہا کہ پی ٹی آئی حکومت میں عوام کا جینا محال ہو چکا ہے، ایسے حالات میں وزیراعظم قوم کو ایک بار پھر نہ گھبرانے کا کہہ رہے ہیں۔


اسلام ٹائمز۔ امیر جماعت اسلامی پاکستان سینیٹر سراج الحق نے کہا ہے کہ وزیراعظم عمران خان نے ایک بار پھر قوم کو نہ گھبرانے کی تلقین کردی ۔ لاہور سے جاری بیان میں سراج الحق نے کہا کہ پی ٹی آئی حکومت میں عوام کا جینا محال ہو چکا ہے، ایسے حالات میں وزیراعظم قوم کو ایک بار پھر نہ گھبرانے کا کہہ رہے ہیں۔ انہوں نے کہا کہ پی ٹی آئی حکومت میں ملک مہنگائی کے سونامی کی زد میں ہے۔
 


خبر کا کوڈ: 926243

خبر کا ایڈریس :
https://www.islamtimes.org/ur/news/926243/وزیراعظم-نے-قوم-کو-پھر-نہ-گھبرانے-کی-تلقین-کر-دی-سراج-الحق

اسلام ٹائمز
  https://www.islamtimes.org