QR CodeQR Code

پیپلز پارٹی کی سی ای سی کا اجلاس آج ہو گا

11 Apr 2021 09:18

اجلاس کی صدارت آصف علی زرداری اور بلاول بھٹو کریں گے۔ سینٹرل ایگزیکٹو کمیٹی کے اجلاس میں موجودہ سیاسی صورتحال اور اپوزیشن جماعتوں کے تعلقات پر گفتگو ہو گی۔


اسلام ٹائمز۔ پیپلز پارٹی کی سینٹرل ایگزیکٹو کمیٹی کا اجلاس آج بلاول ہاؤس کراچی میں ہو گا۔ اجلاس کی صدارت آصف علی زرداری اور بلاول بھٹو کریں گے۔ سینٹرل ایگزیکٹو کمیٹی کے اجلاس میں موجودہ سیاسی صورتحال اور اپوزیشن جماعتوں کے تعلقات پر گفتگو ہو گی۔ کورونا کے باعث سینٹرل ایگزیکٹو کمیٹی کے اجلاس میں کئی ارکان وڈیو لنک کے ذریعے شرکت کریں گے۔


خبر کا کوڈ: 926519

خبر کا ایڈریس :
https://www.islamtimes.org/ur/news/926519/پیپلز-پارٹی-کی-سی-کا-اجلاس-ا-ج-ہو-گا

اسلام ٹائمز
  https://www.islamtimes.org