QR CodeQR Code

پاراچنار، فلاحی اداروں کی مشترکہ تنظیم درماں کے رہنماوں کے دورہ جات

12 Apr 2021 00:07

تمام علاقوں کے نمائندہ جوانوں پر مشتمل کمیٹی بنائی گئی۔ اس کمیٹی نے مرکزی درماں کمیٹی کیلیے اپنے چار جوانوں کے نام دیئے۔ ان علاقوں کے مستحق مریض ان سے رابطہ کر سکتے ہیں۔


اسلام ٹائمز۔ ضلع کرم کے مختلف فلاحی اداروں کی مشترکہ تنظیم درماں کے رہنماوں نے آج روضہ، گاوں شاخ، دولت خیل، تائیدہ، نستی کوٹ، کنج علیزئی، شنگک اور ملحقہ علاقوں کا دورہ کیا۔ اس موقع پر مذکورہ بالا تمام علاقوں کے نمائندہ جوانوں پر مشتمل کمیٹی بنائی گئی۔ اس کمیٹی نے مرکزی درماں کمیٹی کیلیے اپنے چار جوانوں کے نام دیئے۔ ان علاقوں کے مستحق مریض ان سے رابطہ کر سکتے ہیں۔ ضرورت پڑنے پر مرکزی درمان کمیٹی کے اراکین بھی اپنی خدمات پیش کریں گے۔


خبر کا کوڈ: 926637

خبر کا ایڈریس :
https://www.islamtimes.org/ur/news/926637/پاراچنار-فلاحی-اداروں-کی-مشترکہ-تنظیم-درماں-کے-رہنماوں-دورہ-جات

اسلام ٹائمز
  https://www.islamtimes.org