QR CodeQR Code

دہشتگردی سے متاثرہ دیگر محکموں کے ملازمین کو بھی شہدائے پولیس کے خاندان جتنا پیکچ دیا جائے گا، امیر حیدر ہوتی

18 Aug 2011 00:35

اسلام ٹائمز:وزيراعلٰي خيبر پختونخوا امير حيدر ہوتي نے کہا ہےکہ صوبائي حکومت نے پوليس کی مراعات ميں اضافہ کيا ہے اور امن امان کي صورتحال پر توجہ دي جارہي ہے


پشاور:اسلام ٹائمز۔ وزير اعلٰي ہائوس پشاور ميں ملک سعد شہيد ميموريل سپورٹس ٹرسٹ کي تقريب سے خطاب کرتے ہوئے امير حيدر ہوتي نے کہا کہ صوبائي حکومت نے پوليس کے مراعات ميں اضافہ کيا ہے اور امن امان کي صورتحال پر توجہ دي جارہي ہے۔ صوبے ميں بيروزگاري کے خاتمے کے لئے دو ارب روپے مختص کئے گئے ہيں۔ جب کہ پيشہ ورزانہ مہارت کے حامل نوجوانوں کو تين لاکھ روپے تک بلاسود قرضے بھي دئے جائينگے۔ وزير اعلٰي نے کہ صحت تعليم اور کھيلوں کے شعبے ميں ترقي کے لئے سماجي شعبہ حکومت کا ساتھ دے۔


خبر کا کوڈ: 92679

خبر کا ایڈریس :
https://www.islamtimes.org/ur/news/92679/دہشتگردی-سے-متاثرہ-دیگر-محکموں-کے-ملازمین-کو-بھی-شہدائے-پولیس-خاندان-جتنا-پیکچ-دیا-جائے-گا-امیر-حیدر-ہوتی

اسلام ٹائمز
  https://www.islamtimes.org