QR CodeQR Code

پیرس کے اسپتال میں فائرنگ، ایک شخص ہلاک

13 Apr 2021 09:48

مقامی میڈیا کے مطابق فائرنگ کے واقعے کے بعد حملہ آور موٹرسائیکل پر فرار ہو گیا۔


اسلام ٹائمز۔ پیرس کے اسپتال میں فائرنگ کا واقعہ پیش آیا ہے، جس کے نتیجے میں ایک شخص ہلاک اور ایک خاتون زخمی ہو گئی ہے۔ مقامی میڈیا کے مطابق فائرنگ کے واقعے کے بعد حملہ آور موٹرسائیکل پر فرار ہو گیا۔ میڈیا کے مطابق واقعہ دہشتگردی نہیں، بظاہر ٹارگٹ کلنگ ہے۔


خبر کا کوڈ: 926881

خبر کا ایڈریس :
https://www.islamtimes.org/ur/news/926881/پیرس-کے-اسپتال-میں-فائرنگ-ایک-شخص-ہلاک

اسلام ٹائمز
  https://www.islamtimes.org