QR CodeQR Code

پنجاب، رمضان میں کورونا ویکسی نیشن سینٹرز دو شفٹوں میں کام کریں گے

13 Apr 2021 12:15

ترجمان محکمہ صحت کےمطابق کورونا ویکسی نیشن سینٹرز پر پہلی شفٹ صبح 10 سے 4 بجے تک اور دوسری رات 9 بجے سے ایک بجے تک ہو گی جب کہ دونوں شفٹوں کے اوقات کا اطلاق پورے صوبے میں ہو گا۔


اسلام ٹائمز۔ رمضان المبارک کے دوران پنجاب میں کورونا ویکسی نیشن سینٹرز دو شفٹوں میں کام کریں گے۔ ترجمان محکمہ صحت کےمطابق کورونا ویکسی نیشن سینٹرز پر پہلی شفٹ صبح 10 سے 4 بجے تک اور دوسری رات 9 بجے سے ایک بجے تک ہو گی جب کہ دونوں شفٹوں کے اوقات کا اطلاق پورے صوبے میں ہو گا۔ محکمہ صحت کا کہنا ہے کہ دو شفٹوں کا آغاز یکم رمضان المبارک سے ہو گا اور نئے اوقات کار کا اطلاق صوبے کے تمام ویکسی نیشن سینٹرز پر ہو گا۔


خبر کا کوڈ: 926905

خبر کا ایڈریس :
https://www.islamtimes.org/ur/news/926905/پنجاب-رمضان-میں-کورونا-ویکسی-نیشن-سینٹرز-دو-شفٹوں-کام-کریں-گے

اسلام ٹائمز
  https://www.islamtimes.org