QR CodeQR Code

سی ٹی ڈی نے 2دہشتگردوں کو گرفتار کر لیا

13 Apr 2021 12:31

ڈی آئی جی سی ٹی ڈی نے پریس کانفرنس میں بتایا کہ گرفتار دہشتگردوں میں جاوید منگریو اور ممتاز سومرو شامل ہیں۔


اسلام ٹائمز۔ ڈپٹی انسپکٹر جنرل (ڈی آئی جی )  کاؤنٹر ٹیررازم ڈیپارٹمنٹ(سی ٹی ڈی) عمر شاہد کا کہنا ہے کہ سی ٹی ڈی نے 2دہشتگردوں کو گرفتار کیا ہے۔ ڈی آئی جی سی ٹی ڈی نے پریس کانفرنس میں بتایا کہ گرفتار دہشتگردوں میں جاوید منگریو اور ممتاز سومرو شامل ہیں۔ڈی آئی جی کے مطابق گرفتار ملزمان نے احساس پروگرام کے دفتر اور رینجرز پر متعدد حملے کیے۔


خبر کا کوڈ: 926907

خبر کا ایڈریس :
https://www.islamtimes.org/ur/news/926907/سی-ٹی-ڈی-نے-2دہشتگردوں-کو-گرفتار-کر-لیا

اسلام ٹائمز
  https://www.islamtimes.org