QR CodeQR Code

کرونا کیسز سامنے آنے پر نگر اور ہنزہ میں دو سکولوں کو بند کر دیا گیا

15 Apr 2021 21:12

گورنمنٹ ہائی سکول جعفر آباد نگر کو دو ہفتوں کیلئے بند کر دیا گیا ہے جبکہ گرلز سکول علی آباد ہنزہ کو ایک ہفتہ کیلئے بند کیا گیا ہے۔


اسلام ٹائمز۔ کرونا کیسز سامنے آنے کے بعد نگر اور ہنزہ میں دو سکولوں کو بند کر دیا گیا۔ گورنمنٹ ہائی سکول جعفر آباد نگر کو دو ہفتوں کیلئے بند کر دیا گیا ہے جبکہ گرلز سکول علی آباد ہنزہ کو ایک ہفتہ کیلئے بند کیا گیا ہے۔ مقامی انتظامیہ کے مطابق دونوں سکولوں کے کئی طلبہ و طالبات میں کرونا کیسز کی تشخیص ہوئی تھی جس کے بعد دونوں سکولوں کو بند کیا گیا ہے۔


خبر کا کوڈ: 927400

خبر کا ایڈریس :
https://www.islamtimes.org/ur/news/927400/کرونا-کیسز-سامنے-ا-نے-پر-نگر-اور-ہنزہ-میں-دو-سکولوں-کو-بند-کر-دیا-گیا

اسلام ٹائمز
  https://www.islamtimes.org