QR CodeQR Code

غزہ پر حملہ مسلمانوں کے خلاف اسرائیل کا واضح موقف ہے، اردوگان

16 Apr 2021 18:28

بدقسمتی سے اگرغزہ پر اسرائیلی فضائی حملے جاری رہتے ہیں تو انقرہ تل ابیب تعلقات مطلوبہ سطح تک نہیں پہنچ پائیں گے۔


اسلام ٹائمز۔ ترکی کے صدر رجب طیب اردگان نے جمعہ کے روز ایک تقریر میں کہا ہے کہ غزہ پر حملہ مسلمانوں کے خلاف اسرائیل کا واضح موقف ہے۔ انہوں نے کہا کہ غزہ پر حملہ مسلمانوں کے خلاف اسرائیل کا واضح موقف ہے۔ بدقسمتی سے اگرغزہ پر اسرائیلی فضائی حملے جاری رہتے ہیں تو انقرہ تل ابیب تعلقات مطلوبہ سطح تک نہیں پہنچ پائیں گے۔
 

اردوگان نے نے مزید کہا کہ ہمارے وزیر خارجہ نے یونانی وزیر خارجہ کے رویے اور نقطہ نظر کے جواب میں مناسب کارروائی کی ہے۔ میں ایتھنز سے بھی کہتا ہوں کہ معاہدہ لوزان کے مطابق آپ کو مفتی اعظم مقرر کرنے کا حق نہیں ہے۔ ہم بھی اسقف اعظم کی تقرری نہیں کرتے۔


خبر کا کوڈ: 927539

خبر کا ایڈریس :
https://www.islamtimes.org/ur/news/927539/غزہ-پر-حملہ-مسلمانوں-کے-خلاف-اسرائیل-کا-واضح-موقف-ہے-اردوگان

اسلام ٹائمز
  https://www.islamtimes.org