0
Friday 16 Apr 2021 18:28

غزہ پر حملہ مسلمانوں کے خلاف اسرائیل کا واضح موقف ہے، اردوگان

غزہ پر حملہ مسلمانوں کے خلاف اسرائیل کا واضح موقف ہے، اردوگان
اسلام ٹائمز۔ ترکی کے صدر رجب طیب اردگان نے جمعہ کے روز ایک تقریر میں کہا ہے کہ غزہ پر حملہ مسلمانوں کے خلاف اسرائیل کا واضح موقف ہے۔ انہوں نے کہا کہ غزہ پر حملہ مسلمانوں کے خلاف اسرائیل کا واضح موقف ہے۔ بدقسمتی سے اگرغزہ پر اسرائیلی فضائی حملے جاری رہتے ہیں تو انقرہ تل ابیب تعلقات مطلوبہ سطح تک نہیں پہنچ پائیں گے۔
 
اردوگان نے نے مزید کہا کہ ہمارے وزیر خارجہ نے یونانی وزیر خارجہ کے رویے اور نقطہ نظر کے جواب میں مناسب کارروائی کی ہے۔ میں ایتھنز سے بھی کہتا ہوں کہ معاہدہ لوزان کے مطابق آپ کو مفتی اعظم مقرر کرنے کا حق نہیں ہے۔ ہم بھی اسقف اعظم کی تقرری نہیں کرتے۔
خبر کا کوڈ : 927539
رائے ارسال کرنا
آپ کا نام

آپکا ایمیل ایڈریس
آپکی رائے

ہماری پیشکش