QR CodeQR Code

اسلام آباد میں سکیورٹی ہائی الرٹ

19 Apr 2021 11:40

اسلام آباد پولیس کا کہنا ہے کہ کسی صورت کوئی شاہراہ بلاک کرنے کی اجازت نہیں دی جائے گی۔


اسلام ٹائمز۔ اسلام آباد میں سکیورٹی ہائی الرٹ کر دی گئی ہے۔ پولیس کے مطابق وفاقی دارالحکومت کے تمام داخلی و خارجی راستوں پر پولیس کی بھاری نفری تعینات ہے۔ ترجمان اسلام آباد پولیس کے مطابق شہر کے اہم مقامات اور تنصیبات پر بھی پولیس اور رینجرز کی بھاری نفری تعینات ہے۔ اسلام آباد پولیس کا کہنا ہے کہ کسی صورت کوئی شاہراہ بلاک کرنے کی اجازت نہیں دی جائے گی۔


خبر کا کوڈ: 928004

خبر کا ایڈریس :
https://www.islamtimes.org/ur/news/928004/اسلام-ا-باد-میں-سکیورٹی-ہائی-الرٹ

اسلام ٹائمز
  https://www.islamtimes.org