QR CodeQR Code

آیت اللہ حافظ سید ریاض نجفی کی ہمشیرہ انتقال کر گئیں

22 Apr 2021 20:52

نماز جنازہ کل 23 اپریل بعد از نماز جمعہ حوزہ علمیہ جامعۃ المنتظر لاہور میں ادا کی جائے گی۔


اسلام ٹائمز۔ سربراہ وفاق المدارس الشیعہ پاکستان حضرت آیت اللہ حافظ سید ریاض حسین نجفی کی ہمشیرہ اور مولانا سید فیاض حسین نقوی مرحوم کی زوجہ لاہور میں انتقال کر گئیں ہیں۔ نماز جنازہ کل 23 اپریل بعد از نماز جمعہ حوزہ علمیہ جامعۃ المنتظر لاہور میں ادا کی جائے گی۔


خبر کا کوڈ: 928694

خبر کا ایڈریس :
https://www.islamtimes.org/ur/news/928694/ا-یت-اللہ-حافظ-سید-ریاض-نجفی-کی-ہمشیرہ-انتقال-کر-گئیں

اسلام ٹائمز
  https://www.islamtimes.org