QR CodeQR Code

ایم ڈبلیو ایم ضلع جھنگ کے وفد کیDPO سے ملاقات، ضلع کی موجودہ صورتحال پر تبادلہ خیال

22 Apr 2021 21:45

ملاقات میں یومِ علی (ع)، یومِ القدس کے پروگرمات، بین المسالک ہم آہنگی اور ضلع کے امن امان پر تبادلہ خیال کیا گیا۔ وفد نے ضلعی سطح پر تعاون کی یقین دہانی کروائی۔


اسلام ٹائمز۔ مجلس وحدت مسلمین پاکستان صوبہ پنجاب ضلع جھنگ کے وفد کی DPO جھنگ جناب سرفراز ورک سے ملاقات، ضلع کی موجودہ صورتحال پر تبادلہ خیال کیا گیا۔ 
وفد کی سربراہی صوبائی ڈپٹی سیکرٹری جنرل مجلس وحدت مسلمین ڈاکٹر افتخار نے کی، جبکہ وفد میں ضلع جھنگ کے سیکرٹری جنرل صفدر عباس، مولانا عامر عباس شاہ اور ایڈووکیٹ سید شکیل بخاری بھی شامل تھے۔ ملاقات میں یومِ علی (ع)، یومِ القدس کے پروگرمات، بین المسالک ہم آہنگی اور ضلع کے امن امان پر تبادلہ خیال کیا گیا۔ وفد نے ضلعی سطح پر تعاون کی یقین دہانی کروائی۔


خبر کا کوڈ: 928709

خبر کا ایڈریس :
https://www.islamtimes.org/ur/news/928709/ایم-ڈبلیو-ضلع-جھنگ-کے-وفد-کیdpo-سے-ملاقات-کی-موجودہ-صورتحال-پر-تبادلہ-خیال

اسلام ٹائمز
  https://www.islamtimes.org