0
Thursday 22 Apr 2021 21:45

ایم ڈبلیو ایم ضلع جھنگ کے وفد کیDPO سے ملاقات، ضلع کی موجودہ صورتحال پر تبادلہ خیال

ایم ڈبلیو ایم ضلع جھنگ کے وفد کیDPO سے ملاقات، ضلع کی موجودہ صورتحال پر تبادلہ خیال
اسلام ٹائمز۔ مجلس وحدت مسلمین پاکستان صوبہ پنجاب ضلع جھنگ کے وفد کی DPO جھنگ جناب سرفراز ورک سے ملاقات، ضلع کی موجودہ صورتحال پر تبادلہ خیال کیا گیا۔ 
وفد کی سربراہی صوبائی ڈپٹی سیکرٹری جنرل مجلس وحدت مسلمین ڈاکٹر افتخار نے کی، جبکہ وفد میں ضلع جھنگ کے سیکرٹری جنرل صفدر عباس، مولانا عامر عباس شاہ اور ایڈووکیٹ سید شکیل بخاری بھی شامل تھے۔ ملاقات میں یومِ علی (ع)، یومِ القدس کے پروگرمات، بین المسالک ہم آہنگی اور ضلع کے امن امان پر تبادلہ خیال کیا گیا۔ وفد نے ضلعی سطح پر تعاون کی یقین دہانی کروائی۔
خبر کا کوڈ : 928709
رائے ارسال کرنا
آپ کا نام

آپکا ایمیل ایڈریس
آپکی رائے

ہماری پیشکش