QR CodeQR Code

روس میں کورونا وائرس پر قابو پانے کیلئے 10 روزہ عام تعطیل کا فیصلہ

24 Apr 2021 07:37

عرب میڈیا کے مطابق  روسی صدر پیوٹن کا کہنا تھا کہ روسی ہیلتھ ایجنسی نے تعطیل کی حمایت کی تو جمعہ کو آرڈیننس جاری ہو گا۔


اسلام ٹائمز۔ روس میں کورونا وائرس پر قابو پانے کیلئے 10 روزہ عام تعطیل کا فیصلہ کیا گیا ہے۔ ادھر ماسکو میں صدر پیوٹن  نے ہیلتھ ایجنسی کے سربراہ کے ہمراہ انٹرویو دیتے ہوئے کہا کہ 10روزہ عام تعطیل پر عمل درآمد مئی کے مہینے میں کیا جائے گا۔ عرب میڈیا کے مطابق  روسی صدر پیوٹن کا کہنا تھا کہ روسی ہیلتھ ایجنسی نے تعطیل کی حمایت کی تو جمعہ کو آرڈیننس جاری ہو گا۔


خبر کا کوڈ: 928924

خبر کا ایڈریس :
https://www.islamtimes.org/ur/news/928924/روس-میں-کورونا-وائرس-پر-قابو-پانے-کیلئے-10-روزہ-عام-تعطیل-کا-فیصلہ

اسلام ٹائمز
  https://www.islamtimes.org