0
Saturday 24 Apr 2021 07:37

روس میں کورونا وائرس پر قابو پانے کیلئے 10 روزہ عام تعطیل کا فیصلہ

روس میں کورونا وائرس پر قابو پانے کیلئے 10 روزہ عام تعطیل کا فیصلہ
اسلام ٹائمز۔ روس میں کورونا وائرس پر قابو پانے کیلئے 10 روزہ عام تعطیل کا فیصلہ کیا گیا ہے۔ ادھر ماسکو میں صدر پیوٹن  نے ہیلتھ ایجنسی کے سربراہ کے ہمراہ انٹرویو دیتے ہوئے کہا کہ 10روزہ عام تعطیل پر عمل درآمد مئی کے مہینے میں کیا جائے گا۔ عرب میڈیا کے مطابق  روسی صدر پیوٹن کا کہنا تھا کہ روسی ہیلتھ ایجنسی نے تعطیل کی حمایت کی تو جمعہ کو آرڈیننس جاری ہو گا۔
خبر کا کوڈ : 928924
رائے ارسال کرنا
آپ کا نام

آپکا ایمیل ایڈریس
آپکی رائے

ہماری پیشکش