QR CodeQR Code

پنجاب میں 4 لاکھ 95 ہزار افراد کو کورونا کی پہلی ڈوز لگا دی گئی

27 Apr 2021 18:42

ڈاکٹر یاسمین راشد کا کہنا تھا کہ 40 سال عمر سے زائد افراد کی رجسٹریشن کا آغاز ہو چکا ہے، ابھی تک 4 لاکھ 95 ہزار سے زائد ہیلتھ کئیر ورکرز کو کورونا ویکسین کی پہلی ڈوز لگائی جا چکی ہے، 1 لاکھ 38 ہزار سے زائد ہیلتھ کئیر ورکرز کو کورونا ویکسین کی دوسری ڈوز لگائی جا چکی ہے۔ 


اسلام ٹائمز۔ وزیر صحت پنجاب ڈاکٹر یاسمین راشد نے کہا ہے کہ پنجاب بھر میں ویکسی نیشن کا عمل کامیابی سے جاری ہے، ابھی تک 4 لاکھ 95 ہزار سے زائد بزرگ شہریوں کو کورونا ویکسین کی پہلی ڈوز لگائی جا چکی ہے۔ ڈاکٹر یاسمین راشد کا کہنا تھا کہ 40 سال عمر سے زائد افراد کی رجسٹریشن کا آغاز ہو چکا ہے، ابھی تک 4 لاکھ 95 ہزار سے زائد ہیلتھ کئیر ورکرز کو کورونا ویکسین کی پہلی ڈوز لگائی جا چکی ہے، 1 لاکھ 38 ہزار سے زائد ہیلتھ کئیر ورکرز کو کورونا ویکسین کی دوسری ڈوز لگائی جا چکی ہے۔ 


خبر کا کوڈ: 929546

خبر کا ایڈریس :
https://www.islamtimes.org/ur/news/929546/پنجاب-میں-4-لاکھ-95-ہزار-افراد-کو-کورونا-کی-پہلی-ڈوز-لگا-دی-گئی

اسلام ٹائمز
  https://www.islamtimes.org