QR CodeQR Code

جی بی اسمبلی کی چار خواتین ممبران پارلیمانی سیکرٹری مقرر

27 Apr 2021 21:12

نوٹیفکیشن کے مطابق رکن اسمبلی دلشاد بانو محکمہ سیاحت، ثریا زمان محکمہ تعلیم، کلثوم الیاس محکمہ صحت اور کنیز فاطمہ وویمن ڈویلپمنٹ کی پارلیمانی سیکرٹری ہوں گی۔


اسلام ٹائمز۔ گلگت بلتستان اسمبلی کی چار خواتین اراکین کو پارلیمانی سیکرٹری مقرر کر دیا گیا۔ وزیر اعلی گلگت بلتستان نے مختلف محکموں کے لئے 4 پارلیمانی سیکرٹریز مقرر کئے ہیں۔ وزیر اعلی سیکریٹریٹ سے جاری نوٹیفکیشن کے مطابق تحریک انصاف کی رکن اسمبلی دلشاد بانو محکمہ سیاحت، پی ٹی آئی کی ثریا زمان محکمہ تعلیم، کلثوم الیاس کو محکمہ صحت اور ایم ڈبلیو ایم کی رکن اسمبلی کنیز فاطمہ وویمن ڈویلپمنٹ کی پارلیمانی سیکرٹری ہوں گی۔


خبر کا کوڈ: 929560

خبر کا ایڈریس :
https://www.islamtimes.org/ur/news/929560/جی-بی-اسمبلی-کی-چار-خواتین-ممبران-پارلیمانی-سیکرٹری-مقرر

اسلام ٹائمز
  https://www.islamtimes.org