QR CodeQR Code

وزیر اعظم 29 اپریل کو گلگت کا ایک روزہ دورہ کرینگے

27 Apr 2021 23:03

سرکاری ذرائع کے مطابق وزیر اعظم کے دورے کا شیڈول فائنل کیا گیا ہے اور وہ 29 اپریل کو گلگت پہنچیں گے۔ دورے کے دوران میگا ترقیاتی پیکج اور عبوری صوبے کے حوالے سے اہم اعلانات متوقع ہیں۔


اسلام ٹائمز۔ وزیر اعظم پاکستان عمران خان 29 اپریل کو گلگت بلتستان کا ایک روزہ دورہ کریں گے۔ سرکاری ذرائع کے مطابق وزیر اعظم کے دورے کا شیڈول فائنل کیا گیا ہے اور وہ 29 اپریل کو گلگت پہنچیں گے۔ وزیر اعظم عمران خان کے دورے کے دوران میگا ترقیاتی پیکج اور عبوری صوبے کے حوالے سے اہم اعلانات متوقع ہیں۔ یاد رہے کہ اس سے پہلے دو مرتبہ وزیر اعظم کا مجوزہ دورہ گلگت ملتوی ہو چکا ہے۔


خبر کا کوڈ: 929580

خبر کا ایڈریس :
https://www.islamtimes.org/ur/news/929580/وزیر-اعظم-29-اپریل-کو-گلگت-کا-ایک-روزہ-دورہ-کرینگے

اسلام ٹائمز
  https://www.islamtimes.org