QR CodeQR Code

برطانوی وزیراعظم کے مبینہ بیان پر تنازع

28 Apr 2021 07:08

لاک ڈاؤن کا حکم دینے کے بجائے لاشوں کے ڈھیر دیکھیں گے، بورس جانسن نے بیان کی تردید کرتے ہوئے کہا ہے کہ انہوں نے ایسا کوئی بیان نہیں دیا۔


اسلام ٹائمز۔ لاک ڈاؤن کا حکم دینے کے بجائے لاشوں کے ڈھیر دیکھیں گے، برطانوی وزیراعظم کے کورونا لاک ڈاؤن اور اموات سے متعلق مبینہ بیان پر تنازع کھڑا ہو گیا۔ برطانوی وزیراعظم بورس جانسن نے بیان کی تردید کرتے ہوئے کہا ہے کہ انہوں نے ایسا کوئی بیان نہیں دیا۔ بورس جانسن کا کہنا تھا کہ لوگ چاہتے ہیں لاک ڈاون پر عمل درآمد کو یقینی بنایا جائے۔


خبر کا کوڈ: 929620

خبر کا ایڈریس :
https://www.islamtimes.org/ur/news/929620/برطانوی-وزیراعظم-کے-مبینہ-بیان-پر-تنازع

اسلام ٹائمز
  https://www.islamtimes.org