QR CodeQR Code

78 پولنگ اسٹیشنوں کے نتائج ملے ہیں، پی ایس پی جیت رہی ہے، مصطفیٰ کمال

30 Apr 2021 03:29

بلدیہ ٹاؤن میں میڈیا سے بات چیت کرتے ہوئے چیئرمین پی ایس پی کا کہنا تھا کہ باقی نتائج نہیں دیئے جارہے ہیں، این اے 249 کے ضمنی انتخاب کی پاکستان کے انتخابی تاریخ میں کوئی مثال نہیں ملتی۔


اسلام ٹائمز۔ پاک سرزمین پارٹی کے چیئرمین مصطفیٰ کمال نے دعویٰ کیا ہے کہ 78 پولنگ اسٹیشنوں کے نتائج ملے ہیں جن کے مطابق پی ایس پی جیت رہی ہے۔ بلدیہ ٹاؤن میں میڈیا سے بات چیت کرتے ہوئے مصطفیٰ کمال کا کہنا تھا کہ باقی نتائج نہیں دیئے جارہے ہیں، این اے 249 کے ضمنی انتخاب کی پاکستان کے انتخابی تاریخ میں کوئی مثال نہیں ملتی۔ انہوں نے کہا کہ پاکستان میں پہلی دفعہ رمضان میں انتخاب ہوئے۔


خبر کا کوڈ: 929941

خبر کا ایڈریس :
https://www.islamtimes.org/ur/news/929941/78-پولنگ-اسٹیشنوں-کے-نتائج-ملے-ہیں-پی-ایس-جیت-رہی-ہے-مصطفی-کمال

اسلام ٹائمز
  https://www.islamtimes.org