0
Friday 30 Apr 2021 03:29

78 پولنگ اسٹیشنوں کے نتائج ملے ہیں، پی ایس پی جیت رہی ہے، مصطفیٰ کمال

78 پولنگ اسٹیشنوں کے نتائج ملے ہیں، پی ایس پی جیت رہی ہے، مصطفیٰ کمال
اسلام ٹائمز۔ پاک سرزمین پارٹی کے چیئرمین مصطفیٰ کمال نے دعویٰ کیا ہے کہ 78 پولنگ اسٹیشنوں کے نتائج ملے ہیں جن کے مطابق پی ایس پی جیت رہی ہے۔ بلدیہ ٹاؤن میں میڈیا سے بات چیت کرتے ہوئے مصطفیٰ کمال کا کہنا تھا کہ باقی نتائج نہیں دیئے جارہے ہیں، این اے 249 کے ضمنی انتخاب کی پاکستان کے انتخابی تاریخ میں کوئی مثال نہیں ملتی۔ انہوں نے کہا کہ پاکستان میں پہلی دفعہ رمضان میں انتخاب ہوئے۔
خبر کا کوڈ : 929941
رائے ارسال کرنا
آپ کا نام

آپکا ایمیل ایڈریس
آپکی رائے

ہماری پیشکش