QR CodeQR Code

دو پولنگ اسٹیشن کے فارم 45 کی کاپی ہمارے پولنگ ایجنٹ کو نہیں دی گئی، مفتاح اسماعیل

30 Apr 2021 03:39

اپنے بیان میں ن لیگی رہنما نے کہا کہ این اے 249 میں ہمیں 117 پولنگ اسٹیشن کے فارم 45 ملے گئے ہیں، 260 اور 261 پولنگ اسٹیشن پر فارم 45 کی کاپی ایجنٹ کو نہیں دی گئی، دونوں پریزائیڈنگ آفیسر تالا لگا کر چلے گئے۔


اسلام ٹائمز۔ پاکستان مسلم لیگ ن کے امیدوار مفتاح اسماعیل کا کہنا ہے کہ دو پولنگ اسٹیشن کے فارم 45 کی کاپی ہمارے پولنگ ایجنٹ کو نہیں دی گئی۔ مفتاح اسماعیل نے اپنے بیان میں کہا کہ این اے 249 میں ہمیں 117 پولنگ اسٹیشن کے فارم 45 ملے گئے ہیں، 260 اور 261 پولنگ اسٹیشن پر فارم 45 کی کاپی ایجنٹ کو نہیں دی گئی۔ انہوں نے کہا کہ دونوں پریزائیڈنگ آفیسر تالا لگا کر چلے گئے۔


خبر کا کوڈ: 929944

خبر کا ایڈریس :
https://www.islamtimes.org/ur/news/929944/دو-پولنگ-اسٹیشن-کے-فارم-45-کی-کاپی-ہمارے-ایجنٹ-کو-نہیں-دی-گئی-مفتاح-اسماعیل

اسلام ٹائمز
  https://www.islamtimes.org