QR CodeQR Code

غاصب صیہونی فوج کیجانب سے فلسطینی خاتون پر سیدھی فائرنگ

2 May 2021 15:55

شہاب کیمطابق غاصب صیہونی فوجیوں نے فلسطینی خاتون کو سیدھی فائرنگ کا نشانہ بنانے کیبعد دعوی کیا ہے کہ وہ چاقو کے ذریعے فوجیوں پر حملہ کرنا چاہتی تھی۔


اسلام ٹائمز۔ فلسطینی شہر الخلیل کے قریب واقع غیر قانونی یہودی بستی "گوش اتزویون" میں غاصب صیہونی فوج نے ایک فلسطینی خاتون کو سیدھی فائرنگ کا نشانہ بنا دیا ہے۔ فلسطینی خبررساں ایجنسی شہاب کے مطابق غاصب صیہونی فوجیوں نے فلسطینی خاتون کو سیدھی فائرنگ کا نشانہ بنانے کے بعد دعوی کیا ہے کہ وہ چاقو کے ذریعے فوجیوں پر حملہ کرنا چاہتی تھی۔ عرب نیوز چینل الجزیرہ کے مطابق مذکورہ فلسطینی خاتون صیہونی فوج کی فائرنگ کے باعث شدید زخمی ہو گئی ہے۔


 


خبر کا کوڈ: 930338

خبر کا ایڈریس :
https://www.islamtimes.org/ur/news/930338/غاصب-صیہونی-فوج-کیجانب-سے-فلسطینی-خاتون-پر-سیدھی-فائرنگ

اسلام ٹائمز
  https://www.islamtimes.org