0
Sunday 2 May 2021 15:55

غاصب صیہونی فوج کیجانب سے فلسطینی خاتون پر سیدھی فائرنگ

غاصب صیہونی فوج کیجانب سے فلسطینی خاتون پر سیدھی فائرنگ
اسلام ٹائمز۔ فلسطینی شہر الخلیل کے قریب واقع غیر قانونی یہودی بستی "گوش اتزویون" میں غاصب صیہونی فوج نے ایک فلسطینی خاتون کو سیدھی فائرنگ کا نشانہ بنا دیا ہے۔ فلسطینی خبررساں ایجنسی شہاب کے مطابق غاصب صیہونی فوجیوں نے فلسطینی خاتون کو سیدھی فائرنگ کا نشانہ بنانے کے بعد دعوی کیا ہے کہ وہ چاقو کے ذریعے فوجیوں پر حملہ کرنا چاہتی تھی۔ عرب نیوز چینل الجزیرہ کے مطابق مذکورہ فلسطینی خاتون صیہونی فوج کی فائرنگ کے باعث شدید زخمی ہو گئی ہے۔

 
خبر کا کوڈ : 930338
رائے ارسال کرنا
آپ کا نام

آپکا ایمیل ایڈریس
آپکی رائے

ہماری پیشکش