QR CodeQR Code

جوبائیڈن نے پناہ گزینوں کو امریکا آنے کی اجازت دے دی

4 May 2021 12:23

امریکی صدر جوبائیڈن نے کہا کہ اگلے مالی سال کے دوران ایک لاکھ 25 ہزار تک پناہ گزینوں کو امریکا آنے کی اجازت دی جائے گی۔


اسلام ٹائمز۔ امریکی صدر جوبائیڈن نے رواں سال کے دوران ساڑھے 52 ہزار پناہ گزینوں کو امریکا آنے کی اجازت دے دی۔ سابق صدر ٹرمپ نے امریکا میں آنے والے پناہ گزینوں کی تعداد محدود کر کے 15 ہزار کر دی تھی۔ امریکی صدر جوبائیڈن نے کہا کہ اگلے مالی سال کے دوران ایک لاکھ 25 ہزار تک پناہ گزینوں کو امریکا آنے کی اجازت دی جائے گی۔ سینیٹ کی امور خارجہ کمیٹی کی جانب سے بائیڈن انتظامیہ کے اقدام کا خیرمقدم کیا گیا ہے۔


خبر کا کوڈ: 930640

خبر کا ایڈریس :
https://www.islamtimes.org/ur/news/930640/جوبائیڈن-نے-پناہ-گزینوں-کو-امریکا-ا-نے-کی-اجازت-دے-دی

اسلام ٹائمز
  https://www.islamtimes.org