0
Tuesday 4 May 2021 12:23

جوبائیڈن نے پناہ گزینوں کو امریکا آنے کی اجازت دے دی

جوبائیڈن نے پناہ گزینوں کو امریکا آنے کی اجازت دے دی
اسلام ٹائمز۔ امریکی صدر جوبائیڈن نے رواں سال کے دوران ساڑھے 52 ہزار پناہ گزینوں کو امریکا آنے کی اجازت دے دی۔ سابق صدر ٹرمپ نے امریکا میں آنے والے پناہ گزینوں کی تعداد محدود کر کے 15 ہزار کر دی تھی۔ امریکی صدر جوبائیڈن نے کہا کہ اگلے مالی سال کے دوران ایک لاکھ 25 ہزار تک پناہ گزینوں کو امریکا آنے کی اجازت دی جائے گی۔ سینیٹ کی امور خارجہ کمیٹی کی جانب سے بائیڈن انتظامیہ کے اقدام کا خیرمقدم کیا گیا ہے۔
خبر کا کوڈ : 930640
رائے ارسال کرنا
آپ کا نام

آپکا ایمیل ایڈریس
آپکی رائے

ہماری پیشکش