QR CodeQR Code

چلاس سے داریل جانے والی گاڑی کھائی میں جا گری، 5 افراد جاں بحق

6 May 2021 21:35

ریسکیور زرائع کے مطابق شاہراہ قراقرم پر بوشی کے مقام پر کار کھائی میں جاگری۔ حادثے کی وجہ تیز رفتاری بتائی جاتی ہے۔ پولیس نے لاشوں کو ہسپتال منتقل کر دیا۔


اسلام ٹائمز۔ چلاس سے داریل جانے والی گاڑی گہری کھائی میں جا گرنے سے 5 افراد جاں بحق ہو گئے۔ ریسکیو زرائع کے مطابق شاہراہ قراقرم پر بوشی کے مقام پر کار کھائی میں جاگری۔ حادثے کی وجہ تیز رفتاری بتائی جاتی ہے۔ پولیس نے لاشوں کو ہسپتال منتقل کر دیا ہے۔ جاں بحق افراد کا تعلق داریل سے ہے۔


خبر کا کوڈ: 931146

خبر کا ایڈریس :
https://www.islamtimes.org/ur/news/931146/چلاس-سے-داریل-جانے-والی-گاڑی-کھائی-میں-جا-گری-5-افراد-جاں-بحق

اسلام ٹائمز
  https://www.islamtimes.org