QR CodeQR Code

پی آئی اے کی پاکستان سے بحرین کیلئے پروازیں بحال

7 May 2021 13:31

ترجمان پی آئی اے کے مطابق پی آئی اے بحرین کے لیے ہفتہ وار دو پروازیں چلائی جا رہی ہے، پہلی پرواز پی کے 189 آج لاہور سے 156 مسافروں کو لے کر بحرین روانہ ہوئی ہے۔


اسلام ٹائمز۔ قومی ایئر لائن (پی آئی اے) کی جانب سے عالمی وبا کورونا وائرس کے پیش نظر  پاکستان سے بحرین کے لیے بند پروازیں بحال کر دی گئی ہیں۔ ترجمان پی آئی اے کے مطابق پی آئی اے بحرین کے لیے ہفتہ وار دو پروازیں چلائی جا رہی ہے، پہلی پرواز پی کے 189 آج لاہور سے 156 مسافروں کو لے کر بحرین روانہ ہوئی ہے۔ ترجمان پی آئی اے کا کہنا ہے کہ جمعہ کو لاہور سے اور اتوار کو اسلام آباد سے بحرین کے لیے پروازیں روانہ ہوں گی۔


خبر کا کوڈ: 931247

خبر کا ایڈریس :
https://www.islamtimes.org/ur/news/931247/پی-ا-ئی-اے-کی-پاکستان-سے-بحرین-کیلئے-پروازیں-بحال

اسلام ٹائمز
  https://www.islamtimes.org